The on-screen keyboard can be used to type English or Indian language words.
The keyboard uses the ISCII layout developed by the Government of India. It is also used in Windows, Apple and other systems. There is a base layout, and an alternative layout when the Shift key is pressed. If you have any questions about it, please contact us.
Upcoming sectors such as Artificial Intelligence, Big Data Analytics, Machine Learning, Cyber-physical systems, Genomics, and Electric Vehicles are new challenges that require your attention.
مصنوعی ذہانت، بگ ڈیٹا اینالیٹکس، مشین لرننگ، سائبر فزیکل سسٹمز، جینومکس اور الیکٹرک وہیکلس جیسے شعبے، نئے چیلنج ہیں جن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
For instance, he got an artificial lake made, spread over 200 acres in Thondanur near Melkot.
مثال کے طور پر انہوں نے ایک مصنوعی جھیل بنوائی جو میل کوٹ کے نزدیک تھنڈانور میں دو سو ایکڑ کے رقبہ پر محیط ہے۔
He said emerging fields, including Artificial Intelligence, Machine Learning, Internet of Things, Blockchain, and Big Data, can take India to new heights of development, and improve the quality of life of its citizens.
انہوں نےکہا کہ آرٹیفیشئل انٹیلی جنس ، مشین لرننگ، انٹر نیٹ آف تھنگس، بلاک چین اور بِگ ڈیٹا سمیت ابھرتے ہوئے شعبے بھارت کو ترقی کی نئی اونچائیوں تک پہنچا سکتے ہیں اور ان سے بھارت کے شہریوں کی معیار زندگی بہتر ہو سکتی ہے۔
He said that a national strategy for creating a robust infrastructure for research in Artificial Intelligence has been prepared a few months ago.
وزیراعظم نےکہاکہ چندماہ پہلے آرٹی فیشئل انٹیلی جنس میں تحقیق سے متعلق ایک وسیع بنیادی ڈھانچہ قائم کرنے کی قومی اسٹریٹجی تیار کی گئی ہے۔
They are using Artificial Intelligence, Blockchain and machine learning to create solutions for banks, regulators and consumers.
یہ لوگ اپنے بینکوں ،ضابطہ کاروں اور صارفین کے لئے حل تلاش کرنے کی مشینیں ، آرٹیفیشیل انٹلی جنس اور بلوک چین استعمال کررہے ہیں ۔
Artificial Intelligence aids in making robots, Bots and other machines meant for specific tasks.
مصنوعی انٹلی جینس کے ذریعہ روبوٹس، بوٹس اور مخصوص کام کرنے والی مشینیں بنانے میں مدد ملتی ہے ۔
Data Analytics and Artificial Intelligence are helping us build a whole range of value added services for people.This includes credit to those with little or no credit history.
ڈاٹا اینالیٹکس یعنی اعدادوشمار کے تجزئے اور آرٹیفیشیل انٹیلی جنس سے ہمیں عوام الناس کے لئے اضافہ شدہ قدروقیمت کا نظام تیار کرنے میں آسانیاں پیدا ہورہی ہیں ،جس میں معمولی قرض یا قرض سے عاری تاریخ کے حامل لوگوں کو قرض دیا جانا بھی شامل ہے ۔
Yesterday,at Mumbai University, I had the opportunity to dedicate to the nation,theWadhwani Institute for Artificial Intelligence.This is an independent,non-profit research institute,with a mission of Artificial Intelligence for Social Good.
اس سے سامان حاصل کرنے کے طریقۂ کار کی رفتار بھی تیز ہوئی ہے اور اس کی بدولت چھوٹے اور درمیانہ درجے کے کارخانوں کو بااختیار بنایا جاسکا ہے۔ کل ممبئی یونیورسٹی میں مجھے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹلیجنس) کے وادوانی انسٹی ٹیوٹ قوم کے نام وقف کرنے کا موقع ملا۔ یہ ایک آغاز اور منافع نہ کمانے والا تحقیقی ادارہ ہے، جس کا مقصد سماجی بھلائی کے لئے آرٹیفیشل اٹلیجنس کا استعمال کرنا ہے۔
I am told, NASSCOM has identified eight important technologies.They include Artificial Intelligence,Virtual Reality,Robotic Process Automation, Internet of Things, Big Data Analytics,3D Printing,Cloud Computing,Socialand Mobile.
میں نیسکوم (این اے ایس ایس سی او ایم) کو ’’اسکلس آف دی فیوچر‘‘ پلیٹ فارم کو ترقی دینے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ نیسکوم نے 8 اہم ٹیکنالوجیوں کی نشان دہی کی ہے، جن میں آرٹیفیشل انٹلیجنس، ورچول رئیلٹی، روبوٹک پروسیس آٹومیشن اور انٹرنیٹ آف تھنگ بھی شامل ہیں۔
NITI Aayog will initiate a national program to direct our efforts in the area of artificial intelligence, including research and development of its applications.
نیتی آیوگ ہماری کوششوں کی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں رہنمائی کے لئے ایک قومی پروگرام شروع کرے گا۔ ان شعبوں میں مصنوعی ذہانت کے معاملے میں ریسرچ اور اس پر عمل درآمد بھی شامل ہے۔
Writing in English is as important as speaking. To learn to write correctly might seem like a difficult task. There are always some tips that you need…
English learners may get confused between the use of these two topics and end up making mistakes. Read this short article to help yourself and improve…