The on-screen keyboard can be used to type English or Indian language words.
The keyboard uses the ISCII layout developed by the Government of India. It is also used in Windows, Apple and other systems. There is a base layout, and an alternative layout when the Shift key is pressed. If you have any questions about it, please contact us.
Ministry of Defence Raksha Mantri Inaugurates Workshop on AI in National Security and Defence The Raksha Mantri Smt Nirmala Sitharaman inaugurated the Stakeholders Workshop on Artificial Intelligence in National Security and Defence, Listing of Use Cases, here today.
وزارت دفاع رکھشا منتری نے قومی سلامتی اور دفاع میں آرٹیفشیل انٹیلی جنس پر ورکشاپ کا افتتاح کیا نئیدہلی،22مئی ۔رکھشا منتری (وزیر دفاع ) محترمہ نرملا سیتا رمن نے قومی سلامتی اور دفاع کے شعبے میں آرٹیفیشیل انٹیلی جنس پر استعمال شدہ معاملات کی فہرست سازی پر متعلقہ دعوے داروں کی ایک ورکشاپ کا افتتاح کیا ۔
Artificial Intelligence (AI), a branch of computer science dealing with the simulation of intelligent behaviour in computers, has shown significant technical advancement in some of the developed countries.
واضح ہوکہ آر ٹیفیشیل انٹیلی جنس (اے آئی ) کمپیوٹر سائنس کا ایک شعبہ ہے ،جس میں بہ یک وقت کمپیوٹروں کے ذہین برتاؤ پر کام کیا جاتا ہے ۔ بعض ترقی یافتہ ممالک میں اس علم سے نمایاں تکنیکی پیش رفت کی گئی ہے ۔
Catering has also been a focus area with compulsory printing of MRP on all food items started on more than 300 Trains, and use of artificial intelligence to monitor food production in base kitchens for improving quality and hygiene.
خورونوش (کیٹرنگ ) کے شعبے پر بھی ریلوے کی خصوصی توجہ مرکوز رہی ہے جس میں 300سے بھی زائد ریل گاڑیوں میں کھانے پینےکی سبھی اشیا پر ایم آر پی کی پرنٹنگ لازمی کردی گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی معیار اور صفائی ستھرائی میں بہتری کو یقینی کرنے کی غرض سے بیس (بنیادی ) کچنوں میں کھانا پکانے کے کام پر نزدیک سے نظر رکھنے کے لئے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس ) کا استعمال کیا جارہا ہے۔
Not only this, India is rapidly moving towards industry 4.0 through new inventions in the field of technology like Artificial Intelligence, Internet of Things, 3D Printing, and Robotics etc.
اتنا ہی نہیں بھارت ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہونے والی نئی دریافتوں، جیسے مصنوعی ذہانت ، اشیاء کا انٹرنیٹ ، تھری ڈی پرنٹنگ ، روبوٹکس ، وغیرہ کے ذریعے صنعت 4.0 کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
The main objective of the scheme is to provide latest and modern aids mainly manufactured by Artificial Limbs Manufacturing Corporation of India (ALIMCO) and distributed by National Institutes, District Disability Rehabilitation Centres, State Handicapped Development Corporations, other local bodies and NGOs.
اس اسکیم کا اصل مقصد جدید ترین امدادی ساز وسامان ، خاص طور پر مصنوعی اعضا تیار کرنے سے متعلق بھارت کی کارپوریشن (اے ایل آئی ایم سی او) کے تیار کردہ آلات فراہم کرنا ہے، جنہیں قومی ادارے، معذوروں کی بازآبادکاری سے متعلق ضلع مرکز، معذوروں سے متعلق ریاستی ترقیاتی کارپوریشن، دیگر مقامی ادارے اور غیرسرکاری تنظیمیں تقسیم کرتی ہیں۔
A Task Force on Artificial Intelligence for Indias Economic Transformation has also been constituted which will provide inputs for the policy.
بھارتی اقتصادی تبدیلی کے لیے مصنوعی انٹلی جنس سے متعلق ایک ٹاسک فورس بھی تشکیل دی گئی ہے جو اس پالیسی کے لئے درکار نکات فراہم کرے گی۔
It will also suitably incorporate the use of modern smart technologies such as IOT, artificial intelligence and robotics for advanced manufacturing.
یہ پالیسی معقول طور پر جدید تکنالوجیوں مثلاً آئی او ٹی، مصنوعی انٹلی جنس اور ایڈوانس مینو فیکچرنگ کے لیے رو بو ٹکس وغیرہ کے استعمال کو بھی رواج دے گی۔
Shri Radha Mohan Singh said that the productivity of milch animals is increasing through artificial insemination using high-quality semen taken from high genetic bulls and by proving balanced food to the animals of the farmers.
جناب رادھا موہن سنگھ نے کہا کہ دودھ دینے والے مویشیوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ اعلیٰ نسل کے سانڈوں سےحاصل کئے گئے عمدہ قسم کے مادۂ تولید کو مصنوعی طریقےسے داخل رحم کر کے او رکسانوں کے مویشیوں کو متوازن غذا فراہم کر کے کیا جارہا ہے۔
The labs will also enable students explore skills of future such as design and computational thinking, adaptive learning and artificial intelligence.
یہ تجربہ گاہیں طلبہ کو مستقبل کی ہنرمندیوں کی جستجو اور تلاش، مثلاً ڈیزائن اور کمپیوٹر پر مبنی انداز فکر اور صورتحال کے مطابق آگہی اور مصنوعی انٹیلی جنس کا راستہ دکھائیں گی۔
The Task Force is created with the members from Industry, academia and Government to suggest policy intervention with respect to use of Artificial Intelligence and giving inputs for the Industrial Policy on 24th August, 2017.
اس ٹاسک فورس کا قیام 24اگست 2017 کو مصنوعی ذہانت کے استعمال کے بارے میں پالیسی جاتی مداخلتوں کے تعلق سے مشورہ دینے اور صنعتی پالیسی کیلئے اِن پُٹ دینے کے مقصد سے عمل میں آیا تھا۔
Writing in English is as important as speaking. To learn to write correctly might seem like a difficult task. There are always some tips that you need…
English learners may get confused between the use of these two topics and end up making mistakes. Read this short article to help yourself and improve…